ایران اور پاکستان تحمل سے کام لیں! چین کی بلوچستان حملے پر اپیل

بیجنگ – چین نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کے میزائل حملے پر فریقین سے تحمل اور برداشت سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم پاکستان اور ایران … ایران اور پاکستان تحمل سے کام لیں! چین کی بلوچستان حملے پر اپیل پڑھنا جاری رکھیں